مطلب پرستوں سے۔ بیزارئِ دل،
سرد رویہَّ چاہنے والوں سے بھی۔ ۔ ۔
تیرے نزدیک ہے کِن کا اعلیٰ مقام؟
یہ فیصلہ کرنے کا ظرف، ہم میں نہیں۔ ۔ ۔
مطلب پرستوں سے۔ بیزارئِ دل،
سرد رویہَّ چاہنے والوں سے بھی۔ ۔ ۔
تیرے نزدیک ہے کِن کا اعلیٰ مقام؟
یہ فیصلہ کرنے کا ظرف، ہم میں نہیں۔ ۔ ۔