آج کا قاضی ہے اُلجھا ہوا بہت۔ ۔ ۔

آج کا قاضی ہے اُلجھا ہوا بہت
کر پانا اسکو انصاف ہے مشکل بہت
محرم کے پاس نہیں دلائل بے گناہی کے
مجرم کے پاس بچ نکلنے کے ہیں ثبوت بہت
بھری پڑی ہے دنیا بے مثال اداکاروں سے
اپنی اصلیت چُھپانے میں ماہر ہے ہر کوئی بہت
قانون دان کیا کیا بنائے روکنے کے طریقے
چور چوری کر جانے میں آگے ہے بہت
قیمت نہیں اتنی کسی کی ایمانداری کی
خریدارانِ ایمان کے پاس ہے سرمایہ بہت
تم کیسے کر پاؤ گے مجرموں میں محرموں کا انتخاب؟
خیامٓ! اس منصبِ انصاف پر ہارے ہیں عادل بہت۔ ۔ ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s